Thursday 29 November 2012

اُس کو دیکھا تو بھول بیٹھے سوال سارے جواب سارے


اداس دل کی ویرانیوں میں بکھر گئے ہیں خواب سارے

یہ میری بستی سے کون گزرا نکھر گئے ہیں گلاب سارے


وہ دُور تھا تو حقیقتوں پر سراب کا اک گُمان سا تھا


وہ پاس ہے تو گُمان ہے کہ حقیقیں ہیں سراب سارے


نہ جانے کتنی شکایتیں تھیں نہ جانے کتنے گِلے تھے اُن سے


اُس کو دیکھا تو بھول بیٹھے سوال سارے جواب سارے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets