وہ کچھ کہنا چاہتا تھا
میں کچھ سننا چاہتا تھا
لیکن وہ خاموش رہا
اور میں کچھ بھی نہ پوچھ سکا
دونوں جانب خوف سا تھا