Saturday 16 February 2013

ساون کیوں روتا ہے؟


سوچو ساون کیوں روتا ہے

خوشبو ، کلیاں ، تارے ، جگنو

بارش ، مٹی ، کچا آنگن

دھانی چنری ، مہندی ، گجرے

آتے جاتے سارے موسم

ہنستے کھیلتے اور مسکاتے

لیکن ساون کیوں روتا ہے؟

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets