Saturday 23 February 2013

کچھ دور ہمارے ساتھ چلو


کچھ دور ہمارے ساتھ چلو
ہم دل کی کہانی کہ دیں گے

سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے
وہ بات زبانی کہ دیں گے

پھولوں کی طرح جب ہونٹوں پہ
اک شوق تبسم بکھرے گا

دھیرے سے تمہارے کانوں میں
اک بات پرانی کہ دیں گے

اظہار وفا تم کیا جانو
اقرار وفا تم کیا جانو

ہم بات کریں گے غیروں کی
اور اپنی کہانی کہ دیں گے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets