Wednesday 13 February 2013

کوئ ا یسا مو سم ہو مجھ کو بھی بتا د ینا


کوئ ا یسا مو سم ہو

مجھ کو بھی بتا د ینا


جس میں ر و ٹھ جا نے سے


تم کو بھو ل جا نے سے


اک سکو ن ملتا ہو


چین د ل کو آ تا ہو


مو سم خز ا ں میں تو


جب ہو ا ہو یخ بستہ


جسم کی یہ تنہا ئ


تم کو یا د کر تی ھے


فصل گُل میں گُلشن کا ر نگ


د یکھ کر جیسے تن بدن سا جلتا ھے


ا و ر یا د آ تے ہو


گر میو ں کی شد ت تو


کچھ جنو ں بڑ ھا تی ھے


کیسے بھو ل سکتئ ہو ں


با ر شو ں کے مو سم میں


جب فلک پہ با د ل ہو ں


ا و ر مینہ بر ستا ہو

تم ہی یا د آ تے ہو


کو ن سا ھے و ہ مو سم۔؟


جس میں بھو ل جا و ں میں


ا و ر تم نہ یا د آ و


کو ئ ا یسا مو سم ہو


مجھ کو بھی بتا د ینا


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets