Wednesday 27 March 2013

تیرا خدا سا لہجہ میری جان لے لے گا















تیرا خفا خفا سا لہجہ میری جان لے لے گا
یہ جدا جدا سا لہجہ میری جان لےلے گا

نجانے کونسی خطا یا جرم ہوا ہے مجھ سے
کسی کڑی سزا سا لہجہ میری جان لے لے گا

نہ سہہ پاوں گا ہر گز تیرا اجنبی رویہ
نا آشنا سا لہجہ میری جان لے لے گا

نہ وہ جوش پہلا پہلا، نہ گرمی ء محبت
یہ بجھا بجھا سا لہجہ میری جان لے لے گا

میرے ناخدا نہ روند، میرے پیار کی انکساری
تیرا خدا سا لہجہ میری جان لے لے گا


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets