Monday 27 May 2013

تو کیا تم اتنے ظالم ہو ؟


مرے تیمار داروں سے

مسیحا جب یہ کہہ دیں گے
دوا تاثیر کھو بیٹھی
دُعا کا وقت آ پہنچا
یہ بیماری بہانہ تھی
قضا کا وقت آ پہنچا
تو کیا تم اتنے  بے حس ہو
یقیں اس پر نہ لاؤ گے 
تو کیا تم اتنے  ظالم ہو
مجھے ملنے نہ آؤ گے  ؟

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets