Wednesday 4 September 2013

میری محبت میری ضد سے جیت گئی ہے


تم سے ملنے کا وعدہ تھا
!!جی کرتا تھا 
جیسے مجھ کو تڑپاتی ہو
ویسے ہی تم کو تڑپاؤں
تم سے آج نہ ملنے جاؤں
لیکن آج بھی دیکھو جاناں
!!میری محبت میری ضد سے
جیت گئی ہے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets