Thursday 18 February 2016

ویلنٹائن ڈے



خوبصورت مہکتے پھول
اک گلدستہ
جو تم نے مجھے لا تھمایا
اک بار پھر تجدید وفا کی۔ ۔
جانم آئی لو یو ۔۔
محبت کے رنگ تمہاری آنکھوں میں دیکھے
پھر بھی ۔۔۔
اک کسک سی باقی ہے
جاناں،
پھولوں کی طرح تمہاری محبت بھی اک روز
مرجھا تو نہیں جائے گی؟

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets