😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Wednesday, 23 May 2012
ایک حسیں احساس
پہلے میرے خط کے اُس نے اک انجانے خوف سے ڈر کر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے اب ایک حسیں احساس کے تابع جسکا کوئی نام نہیں ہے پچھلے کتنے ہی گھنٹوں سے دروازے کی اوٹ میں چھپ کر ٹکڑے جوڑ رہی ہے ۔۔ پاگل
No comments:
Post a Comment