Pages

Tuesday, 16 October 2012

مَیں اور جگنو



تم نے کہا تھا اگر کبھی ہم
بچھڑ گئے تو ایسا کرنا
دل میں پیار کے جگنو بھر کے
مجھے کچھ پل ڈھونڈتے رہنا
دیکھنا مَیں پھر لوٹ آؤں گا
تم یہ کہہ کر چلے گئے تھے
لیکن تیری کھوج میں اَب تک
مَیں اور جگنو بھٹک رہے ہیں

No comments:

Post a Comment