😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Saturday, 1 December 2012
میری چاہت تھا وہ میری انا بھی تھا
میری چاہت تھا وہ میری انا بھی تھا میرے خاموش لہجوں کی اک صدا بھی تھا
رہتا تھا صبح شام میرے وجود میں میری آواز میرا لہجہ میری ادا بھی تھا
دیتا تھا زخم وہ بے شمار مگر ہمدرد تھا وہ میرا میری وفا بھی تھا
اب اسکے ذکر پر اکثر خاموش رہتا ہوں کبھی میری محبت کی وہ انتہا بھی تھا
عجب کشمکش میں تھی زندگی حارث اسے پوجا بھی تھا دل میں خدا بھی تھا
No comments:
Post a Comment