😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Tuesday, 29 January 2013
وصل کے روگ بُرے ہوتے ہیں
وصل کے روگ بُرے ہوتے ہیں ہجر کے سوگ برے ہوتے ہیں
ہار میں دل کا ہاتھ ہے کچھ کچھ اور کچھ لوگ برے ہوتے ہیں
صحراؤں میں کھو جاؤ گے! عشق کے جوگ بُرے ہوتے ہیں
بستی بس کر مِٹ جائے گی دل کے روگ بُرے ہوتے ہیں
سُکھ کے بدلے دُکھ دیتے ہیں کچھ سنجوگ بُرے ہوتے ہیں
No comments:
Post a Comment