Pages

▼

Friday, 22 February 2013

فراق


کالی گھٹا کی انگلی تھامے
دور افق سےآ پہنچی ہیں
تیری یادیں
جانے پہلے مینھ برسے گا
...یا تیرے دیدار کی پیاسی آنکھیں

No comments:

Post a Comment