Pages

Friday, 22 February 2013

"بے وفائی "



میں تم سے بہت ناراض تھی‘
کچھ تمہارے نظرانداز کرنے پر
کچھ کچھ تمہاری "بے وفائی " پر
لیکن ۔۔۔
ایک دن ‘ تم نے ہولے سے کہا‘
تقریبا”سرگوشی میں‘
""Please....
I have a problem..."

اور میرا دل۔۔۔
"موم " ہو گیا ۔۔۔!

No comments:

Post a Comment