😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Tuesday, 19 February 2013
امید کی کرن
اندھیری راتوں میں پریشانیوں کے عالم میں سماج کے بے رحم رسم رواج میں اور مایوسی کے طویل دور میں نہ جانے کیوں مجھے صرف تمھارا چہرہ ہی دکھائی دیتا ہے شاید اس لیے کہ تم میرے لیے امید کی کرن ہو
No comments:
Post a Comment