😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Monday, 18 February 2013
وہ ہنس پڑے تو کافی درد ٹال دیتا ھے
وہ ہنس پڑے تو کافی درد ٹال دیتا ھے کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ھے
وہ آنکھھ بھر کے جسے ایک بار بھی دیکھے یقین کرو اسے مشکل میں ڈال دیتا ھے
نگاھ بد سے بچاے اس کو خدا کے وہ شخص مخالفت کو حمایت میں ڈھال دیتا ھے
No comments:
Post a Comment