😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Tuesday, 3 September 2013
کہ میں خود تیرے فیصلے کا منتظر ہوں
وہ آٹو گراف بُک کی بجائے ڈائری لے آئی اور کہا ‘ کچھ لکھیئے جو یاد گار ہو! میں نے کورے کاغذ کو کورا چھوڑ کر سب سے نچلی سطر پر اپنے دستخط کر دیئے اور ساتھ لکھا ‘جو بھی اوپر لکھ دو میں اس سے متفق ہوں کہ میں خود تیرے فیصلے کا منتظر ہوں
No comments:
Post a Comment