😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Monday, 23 September 2013
مجھے معجزوں پہ یقیں تو نہیں ہے
مجھے معجزوں پہ یقیں تو نہیں ہے مگر پھر بھی آنکھوں میں سپنے سجائے تری رہگذر سے میں دن میں کئی بار یونہی گذرتا کہ شاید کبھی آمنا سامنا ہو تو بس ایک لمحے کو تُو مجھ کو دیکھے میں اُس ایک لمحے میں جیون بتا لوں
No comments:
Post a Comment