Pages

Friday, 6 June 2014

اُس گھڑی یوں لگا



کپکپاتے لبوں سے جو اُس 

نے کہا

اب یہ طے ہے کہ ہم کو بچھڑ جانا ہے

اُس گھڑی یوں لگا

یہ اَنا بھی کسی ایسے حاکم سے کم تو نہیں

جس کے دربار میں بات جیسی بھی ہو

اُس کی تائید میں ہاتھ اُٹھانا پڑے

سر جھکانا پڑے

No comments:

Post a Comment