😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Thursday, 19 November 2015
میری لاپرواہ طبیعت نےتمہیں بھی کھو دیا
کچھ کھو دینے کی عادت تو پہلی بھی تھی مجھ میں میری اس عادت پہ تم بہت ہنستے تھے ہر روز کچھ نہ کچھ کھو دینا خلش بھی بن جاتی ہے جاناں کچھ کھو دینے کا احساس جب مجھے رلاتا تو تم میرے آنسو پونچھنا نہ بھولتے تھے لیکن آج میرے یہ آنسو کون اپنی ہتھیلیوں پہ جمع کرے کہ میری لاپرواہ طبیعت نے تمہیں بھی کھو دیا ہے
No comments:
Post a Comment