Pages

Thursday, 20 September 2012

وہ پیار کا ثبوت دکھایا کرتا تھا
















وہ پیار کا ثبوت دکھایا 
کرتا تھا 
آنسوں بہا کر ہمیں منایا کرتا تھا 

یہ زندگی صرف تم سے وابستہ ہے 
اکثر یہ بات ہمیں بتایا کرتا تھا 

اس کی باتوں میں کچھ ایسا اثر تھا 
میں بارش کے بنا ہے بھیگ جایا کرتا تھا 

سونے کی فرصت کسی تھی 
وہ ہمیں ساری رات جگایا کرتا تھا 

بیچینی جب حد سے بڑھ جاتی تھی 
وہ جی بھر کے سمجھایا کرتا تھا 

وہ اتنی محبت کرنے والا بدل گیا 
جو ہر بات پر میری قسم کھایا کرتا تھا . . .


No comments:

Post a Comment