Pages

Tuesday, 19 February 2013

مجھ کو دیر بھی ہوسکتی ہے


اب کے جاتے جاتے اس نے

پلٹ کے دیکھا ان نظروں سے

جیسے اس کو یہ کہنا ہے

راتوں کو تم جاگ جاگ کے

میرا رستہ اب مت تکنا

کیونکہ واپس آتے آتے

مجھ کو دیر بھی ہوسکتی ہے

No comments:

Post a Comment