😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Wednesday, 20 February 2013
اب مانگ میں سجی ہوئی رستے کی دُھول ہے
اب مانگ میں سجی ہوئی رستے کی دُھول ہے شاید سفر وفا کا مرے دل کی بُھول ہے
دشنام، تیر باتوں کے، الزام اَن گِنت اُس کی رفاقتوں میں مجھے سب قبُول ہے
تارِنفس میں بڑھ گئی اس واسطے چُبھن دل کے نگر میں کوئی مہکتا ببُول ہے
خُوشبُو چرائے پھولوں کے تحفے مجھے نہ دے پانی پہ خواب لِکھنا کہاں کا اصُول ہے
اب جا کے یہ کھُلا کہ وہ اُس کی تھی ایک چال جو کہہ رہا تھا پیار کا دھندہ فضُول ہے
No comments:
Post a Comment