Pages

Wednesday, 20 February 2013

جواز


وہ کہتا تھا میں تمہیں پیار اور بیوپار کے معانی سکھلادوں گا

اُس نے ساتھ ساتھ رہنے کا ایگریمنٹ چھ ماہ تک نبھایا

اس دوران اُس نے مجھے "بیوپار" کے معانی سکھلا دیئے

لیکن جاتے ہوئے وہ یہ بات بھول گیا

کہ ابھی " پیار" کے معانی تو میں نے سیکھنے ہیں

No comments:

Post a Comment