😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
Pages
▼
Wednesday, 20 February 2013
!مانا میں آپ کے قابل تو نہیں ہوں صاحب
میں نے آنکھوں میں سمندر کا نشاں رکھا ہے دل میں طوفان کے آنے کا گماں رکھا ہے
تم سے کیا، خود سے بھی اظہار نہیں اب ممکن کتنا معصوم محبت کا جہاں رکھا ہے!
کون اب تم کو جفا خو کہے جاناں ! تم نے دشت میں جاکے وفاؤں کا نشاں رکھا ہے
تم اجالوں کے ہو راہی تو کہیں اور بسو! میری آنکھوں میں تو مدت سے دھواں رکھا ہے
!مانا میں آپ کے قابل تو نہیں ہوں صاحب اب کسی اور کے قابل بھی کہاں رکھا ہے
No comments:
Post a Comment