Pages

Monday, 26 November 2012

تو کیا جانے


وقت کی تند و تیز ہوا کی
زد میں آ کر
بیت چکے رستوں پر
لوٹ کے آنے والے
تو کیا جانے
رستوں کے بھی موسم ہوتے ہیں 
یہ بھی اپنی انی رُت میں 
اپنی اپنی سمت بدلتے رہتے ہیں

No comments:

Post a Comment