Wednesday, 20 February 2013

مجاور


تم سے وابستہ تمام تلخ و شیریں یادوں کو میں نے

دل کی دھرتی میں

اک قبر کھود کر دفنا دیا ہے

لیکن۔۔۔۔۔۔۔

خود کو اسی قبر کے سرہانے مجاور بن کر،

مجاور بن کر زندہ رہنے کی سزا سنا دی

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets