Friday, 1 February 2013

کیا مجھے یاد کیا تھا ؟



جی چاھتا ھے کہ
سرد موسم کی سبز بارشوں میں
مورنی بن کر ناچوں
اور
اپنے رنگدار پروں پہ اپنی ایک ایک خواہش لکھ دوں
اور
ھر خواہش میں ایک دعا رکھ دوں
کہ
جب بھی میرا ساحر میری کتابٍ عمر کا بابٍ عشق کھولے
لکھا ھوا ھر صفحے پہ اُسے ایک ھی نغمہ بے اختیار ملے
میرے ساحر
کیا مجھے یاد کیا تھا ؟ 

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets