😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
کہا تھا ناں ۔۔۔ ؟ محبت خاک کر دے گی جلا کر راکھ کر دے گی کہیں بھی تم چلے جاؤ کسی کے بھی تم بنو اور جس کسی کو چاہے اپناؤ ہماری یاد سے پیچھا چُھڑانا، اِس قدر آساں نہیں جاناں! کہا تھا ناں؟ محبت خاک کر دے گی جلا کر راکھ کر دے گی
No comments:
Post a Comment