Thursday, 20 September 2012

جو ہو سکے تو ایک کام کرنا... کوئی سوغات میرے نام کرنا



جو ہو سکے تو ایک کام کرنا
کوئی سوغات میرے نام کرنا

کسی غزل کا ایک مصرعہ
کسی تحریر کا کوئی ٹکڑا

کسی بھی پہر کا کوئی لمحہ
جو ہو سکے تو مجھے دان کرنا

کوئی سوغات میرے نام کرنا
جو ہو سکے تو ایک کام کرنا

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets