Monday, 10 September 2012

تم تو جانتے ہو نا!


کب ميں نے يہ کہا

تيرے بن ميں جی لوں گی

ہاں کہا تھا تو بس اتنا

يہ زہر بھی پی لوں گی

اور جاناں

تم تو جانتے ہو نا!

جو جينے کا زہر پيا کرتے ہيں

وہ بھلا کب جيا کرتے ہيں

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets