Tuesday 16 October 2012

بارشوں کے موسم میں


بارشوں کے موسم میں 
دل بہت مچلتاہے
تیرے سنگ چلنےکو
تجھ سےبات کرنےکو
تیری بات سننے کو 
دل بہت مچلتاہے
دل کو کیسے سمجھائیں 
ہم کو زندگی بھر اب
بارشوں کےموسم میں
بھیگنابھی ہے تنہا
اورتنہاچلناہے
بارشوں کےموسم میں
تجھ کو یادکرناہے.........


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets