Monday 26 November 2012

جو گزشتہ موسموں میں میرا ہمنوا بنا تھا


وہی بارشوں کا موسم

وہی سردیوں کی شامیں

وہی دلربا گھٹائیں

وہی سانس لیتی خوشبو

وہی موڑ مڑتی سڑکیں

وہی پر سکوں جگہ ہے

ہے فرق بس زرا سا

جو گزشتہ موسموں میں

میرا ہمنوا بنا تھا

جانے وہ اب کہاں ھے؟

جانے وہ اب کہاں ھے؟


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets