نیلی نیلی گٹھا برستی ہے
غم کی مٹی میری سنورتی ہے

اورہےکون جسکوسوچوںمیں
دل میںبس ایک تودھڑکتی ہے

دل تودل ہےسنبھل ہی جاتاہے
آنکھ تم کو بہت ترستی ہے

آہ ہوتی تو نکل بھی جاتی
دل سےخواہش کہاںنکلتی ہے

دل کی بستی ہی جل گی ساجد
آنکھ سے راکھ سی برستی ہے