بھاری لمحوں کو گزرنے میں ذرا وقت لگے گا
حوصلہ پھر سے اُمڈنے میں ذرا وقت لگے گا

تب کی بات اور تھی وہ ساتھ تھا آگے آگے
راستہ ڈھُونڈ کے چلنے میں ذرا وقت لگے گا