Monday, 17 September 2012

اصوِل محبت


مکمل دوہی دانوں پہ یہ تسبیحِ محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جا تی ہے

متعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے،قضا بھی چھوٹ جاتی ہے

محبت کی نما زوں میں امامت ایک کو سونپو
ِاسے تکنےاُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے 

محبت دل کا ہےسجدہ ،جوہےتوحید پہ قائم
نظر کےشرک والوں سےمحبت روٹھ جاتی ہے


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets