😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
کوئی پرچھائیں جب میری بجھی آنکھوں میں چبھتے اشک چنتی ھے
کوئی آواز جب تنہا مسافت میں میرے ہمراہ چلتی ھے کوئی پرچھائیں جب میری بجھی آنکھوں میں چبھتے اشک چنتی ھے تو لمحہ بھر کو رک کر سوچتا ھوں میں کہ اس تنہا مسافت میں کسی صحرا میں سائے بانٹتے اشجار کی خوشبو ھے یا تم ھو۔۔۔ ؟؟
No comments:
Post a Comment