Friday, 15 February 2013

چار موسموں کا جھوٹ


وہ کہتا تھا میں تم سے جھوٹ نہیں بولتا

ہمارا ساتھ چار موسموں پر محیط تھا

اور اس تمام عرصے میں وہ اس بات پر ڈٹٌا رہا

کہ وہ سچ بولتا ہے

لیکن اس تمام عرصے میں

اس کی آنکھوں نے اس کے لہجے کا ساتھ کبھی نہیں دیا

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets