Thursday, 21 February 2013

تری آنکھوں کے جگنو


مری نگاہیں، اپنی پلکوں کو اٹھاتے ڈرتی ہیں
کہ تری آنکھوں کے جگنو
پیام بن کے بارہا
مری لرزتی دھڑکن میں اترے جاتے ہیں

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets