Saturday, 16 February 2013

مات گہری تھی


مات گہری تھی

مجھے شروع سے ہی پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو دیوانہ 


کردیتی ہے

اور اس کو نوٹوں کی مہک ایٹریکٹ کرتی ہے

ہم دونوں نے ساتھ چلنے کی

اپنی سی کوشش کر دیکھی

لیکن آخرکار وہی ہوا

نوٹوں کی خوشبو نے پھولوں کی خوشبو کو مات دے دی


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets