Saturday, 16 February 2013

خواب عذاب


خواب میں پہلے بھی دیکھا کرتی تھی

خواب میں اب بھی دیکھتی ہوں

فرق صرف اتنا ہے

پہلے خوابوں میں موسم ِگل ٹھہر گیا تھا


اور اب

اور اب زرد رُت نے ایسے ڈیرے ڈالے ہیں

کہ واپسی کا راستہ ہی بھول گئی


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets