Saturday, 16 February 2013

تاخیر


لوگ بہت بھولے ہیں جاناں

آج مجھے بتلانے آئے

دیکھو چاروں جانب پھر سے

پھول اور کلیاں کھل اٹھے ہیں

تم ہی سوچو

میں ان کو کیسے سمجھاؤں

موسم گل کے اب آنے سے کیا حاصل، جب

"پت جھڑ آنکھوں میں آ ٹھہرا"


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets