Monday, 18 February 2013

وہ ہنس پڑے تو کافی درد ٹال دیتا ھے


وہ ہنس پڑے تو کافی درد ٹال دیتا ھے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ھے

وہ آنکھھ بھر کے جسے ایک بار بھی دیکھے
یقین کرو اسے مشکل میں ڈال دیتا ھے

نگاھ بد سے بچاے اس کو خدا کے وہ شخص
مخالفت کو حمایت میں ڈھال دیتا ھے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets