Monday, 9 January 2012

دکھ بولتے ھیں





جب سینے اندر سانس کے دریا ڈولتے ھیں
جب موسم سرد ہوا میں
چپ سی گھو لتے ھیں
جب آنسو 
پلکیں رولتے ھیں
جب سب آوازیں اپنے اپنے بستر پہ سو جاتی ہیں
تب آہستہ آہستہ آنکھیں کھولتے ھیں
دکھ بولتے ھیں

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets