Monday, 18 February 2013

آہٹ


!بنا آہٹ کے جانا ں
مری اکھین میں چھم سے آن اُترے ہو
مرے بھگوان!

بنا پلکوں کو جھپکائے
میں بس تکتی رہی تم کو
بتاؤ تو، مرے دل کے ،انوکھے چور رستوں کی 
خبر کیسے ہوئی تم کو ؟؟؟

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets