Saturday, 16 February 2013

اعتراف


بہت کڑا تھا وہ ایک لمحہ

کہا جب آہستگی سے میں نے

نگاہیں تم سے چرا کے اک دن

ہمارا ملنا نہیں ہے ممکن

جو بن پڑے تو بھلادو مجھ کو

بہت کڑا تھا وہ ایک لمحہ

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets