Saturday, 16 February 2013

وصال آنکھوں میں مرگیا ہے


وصال آنکھوں میں مرگیا ہے

جو ایک لمحہ گزر گیا تھا

پلٹ کے دیکھے تو چونک اٹھے

کہ ہجر دھرتی سے اب فلک تک بکھر گیا ہے

وصال آنکھوں میں مرگیا ہے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets