محبت فرض ہوتی جا رہی ہے
کسی کا قرض ہوتی جا رہی ہے

بدن کو چاٹ لیں گی اب یادیں
جُدائی مرض ہوتی جا رہی ہے