Sunday, 17 February 2013

پہلے کہہ دیا ہوتا


کہا تم نے "مجھے تم سے محبت ہونہیں سکتی"

یہی کہنا تھا تو آغاز میں ہی کہہ دیا ہوتا

نہ یہ کہتے ہوئے آنکھیں چراتے تم

نہ میرے دل میں اتنا بے تحاشہ درد ہی اٹھتا

نہ میری بےبسی کا امتحاں ایسے لیا ہوتا

اگر تم کو یہی کہنا تھا پہلے کہہ دیا ہوتا

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets